امام احمد رضا لرننگ اینڈ ریسرچ سینٹر ایک غیر سیاسی، دینی و تحقیقی ادارہ ہے جو عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ دین کے جذبے کے ساتھ قائم کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مسلمانوں کو قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اسلامی تعلیمات فراہم کرنا اور دین کی صحیح رہنمائی کرنا ہے۔
بچوں کے لیے مفت قرآن و دینی تعلیم
مستند و معتبر اسلامی ادارہ
ہمارا ویژن
ہماری کوشش ہے کہ تعلیم و تحقیق کے ذریعے امتِ مسلمہ کو دینی و اخلاقی اعتبار سے مضبوط کیا جائے، اور نوجوان نسل کو دینِ اسلام سے محبت اور وابستگی کے ساتھ دنیا کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے قابل بنایا جائے۔
ہمارے ادارے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار علما و مفتیان کرام طلبہ کی رہنمائی کرتے ہیں۔
مستند و معتبر اسلامی ادارہ
4.5
ہمارا مشن
طلبہ و طالبات کو قرآن، تجوید، فقہ اور دیگر علومِ اسلامی میں تعلیم دینا۔
جدید تقاضوں کے مطابق آن لائن و آف لائن ذرائع سے علمِ دین کو عام کرنا۔
ملتِ اسلامیہ کی دینی، سماجی اور فلاحی رہنمائی کرنا۔
تصنیف و تالیف کے ذریعے معیاری دینی کتب اور رسائل کی اشاعت۔