۱۴۱۲ھ: شہادۃ السیر و السلوک → دارالعلوم المدرسۃ العالیہ گورنمنٹ اورینٹل کالج رامپور
تخصص و فراغت
مرکزی دارالافتاء بریلی شریف میں حضور تاج الشریعہ علامہ تحسین رضا خاں اور علامہ قاضی عبدالرحیم بستوی علیہما الرحمۃ سے فتویٰ نویسی سیکھی اور سند دارالافتاء سے نوازے گئے۔
مختلف جامعات و مدارس میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔
بیعت و اجازت
حضور تاج الشریعہ علامہ مفتی اختر رضا خاں قادری ازہری رحمۃ اللہ علیہ سے بیعت و اجازت حاصل کی۔
حج و زیارت
۲۰۰۸ء اور ۲۰۰۹ء میں زیارتِ حرمین طیبین کی سعادت حاصل کی۔
اساتذہ
علامہ مفتی محمد ایوب نعیمی
استاذ المعقولات علامہ ہاشم مراد آبادی
دیگر اکابر علما
ذاتی مشاغل
کتب بینی
تبلیغی اسفار
ازدواجی زندگی
۲۶ فروری ۲۰۰۳ء: حضور تاج الشریعہ کی چوتھی صاحبزادی قدسیہ باجی سے نکاح
اولاد
بیٹا: محمد ہمزہ رضا (عمر تقریباً ۱۱ سال)
بیٹیاں:
نوار فاطمہ (عمر تقریباً ۵ سال)
نور بہجت (عمر تقریباً ۱۱ ماہ)
اہل خانہ
برادران: رئیس احمد، ادریس احمد، وارث احمد، خورشید احمد، شعیب رضا، متین احمد (ایک بھائی بچپن میں وفات پا گئے)