یہ اس ادارہ کے زیر اہتمام شرعی عدالت ہے جہاں سے مسلمانوں کے عائلی،خانگی،ازدواجی،کاروباری اوردیگر امورمیں ہوئے منازعات کے شرعی فیصلے صادرکیے جاتے ہیں،بحمدہ تعالی اب تک درجنوں معاملات حل کیے جاچکے ہیں۔اگر آپ بھی اس استفادہ کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل اوقات میں عدالت شرعیہ ہذا کے دفتر میں تشریف لائین
صبح ۱۱ بجے تا ۱ بجے دوپہر ۳ بجے تا ۵ بجے
Proud to be serving thousands of Muslim Families around the World