ویڈیوسے زناکا ثبوت ہوگا یانہیں؟ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہزید ایک خاتون کاعلاج کر رہا تھا اسی دوران کسی نے ویڈیو بنائی جس میں یہ نظر آرہا ہے کہ زیداُس خاتون کے اعضاء خاص پر ہاتھ لگا رہا ہے۔ صورت مسئولہ میں زید کے لیے حکم شرع […]
قرض ہوتے ہوئے حج وعمرہ کو جانا کیسا؟کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام اس مسئلہ میں کہاگر کسی پر قرض ہو تووہ حج وعمرہ کے لیے جا سکتاہے ؟اسی طرح قرض دارہوکر کسی اولیاء اللہ کی مزارات پر جانا کیساہے ؟کیوں کہ سفرمیں آنے جانے میں کھانے پینے میں اوررہنے کی ضرورت میں پیسے […]
*عمرہ کے لکی ڈر امیں حصہ لینا اوراس پیسے سے عمرہ کرنا کیسا؟* کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ عمرہ لکی ڈرا۳۰۰ ؍لوگوں نے ۲۵۰؍روپے کا کوپن لیا جس میں کسی ایک کو لکی ڈرانکلے گا وہ عمرہ کے لیے جائے گا ،ایسے میں عمرہ کرنا درست ہے کیا؟*المستفتی […]
ا ز قلم:- رونق علی امجدی متخصص :ازہری دارالافتاءناسک اخلاص اوراللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی رہنا اسلام میں بہت بڑی خوبی اورتمام نیکیوں کی بنیاد ہے،قربانی جو اسلام کا اہم شعاراورابوالانبیا سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی عظیم یادگار ہے وہ اخلاص وللہیت کا شرچشمہ ہے اورکیوں نہ ہوکہ یہ عمل اس نبی محتشم […]
از:مفتی مشتاق احمد امجدی،ازہری دارالافتاء،ناسک اللہ تعالیٰ نے محض اپنی قدرت کاملہ سے اس کائنات کو عدم سے وجود بخشا اورطرح طرح کی مخلوقات سے اسے مزین فرمایااوران میں حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کے تاج زریں سے سرفراز کیا ،اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات میں انسانوں کے ساتھ جنوں کو بھی اپنی اطاعت وفرماں برداری […]