🔹 ہمارے علماء کرام دینِ اسلام کی خدمت، تحقیق اور امت کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں۔
🔹 یہ تمام اساتذہ عربی کالج سے فارغ التحصیل ہیں اور علم و عمل میں امت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔