تخصص فی الفقہ
(مفتی کورس)
یہ اس ادارہ کا سب سے نمایاں کورس ہے،یہ کورس دوسالوں پر مشتمل ہے جو صرف رہائشی علماکے لیے ترتیب دیاگیاہے،یہ کورس عالمی شہرت یافتہ ادارہ جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی اور جامعۃ الرضا بریلی شریف سے ملحق ہے،یہ کورس قدرے ترمیم کے ساتھ جامعہ ہی کے نصاب کے مطابق کرایاجاتاہے